ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکملاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کر لیا۔درخواست میں موقف تھا کہ نگراں حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے حاضر سروس آرمی افسر کو تقرر کرنے کی منظوری دی، نگراں حکومت مستقل پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ استدعا کی گئی تھی کہ عدالت نادرا ترمیمی رولز کو کالعدم قرار دے، عدالت حاضر سروس فوجی افسر کو بطور چیئرمین نادرا تقرری کالعدم قرار دے۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلانسپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہنیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیاچوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ میں برف پگھل گئی، کئی عرصے بعد...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیفجو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکمملک میں بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروعلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ڈی ایچ اے پشاور کو مبینہ طور پر72 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »
خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد پر ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکمڈی جی ایف آئی اے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف شکایت درج کر کے کارروائی عمل میں لائیں: لاہور ہائیکورٹ کا حکم
مزید پڑھ »
فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خانجنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، اب جتنی دہشت گردی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو ٹھہراتا ہوں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »