فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خان

Imran Khan خبریں

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، اب جتنی دہشت گردی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو ٹھہراتا ہوں: سابق وزیراعظم

جنرل فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر میری جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے تلخی بھی ہوئی تھی: سابق وزیراعظم۔ فوٹو فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض سے کوئی تعلق نہیں، اگر فوج جنرل ریٹایرڈ فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے، میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، جنرل ریٹائرڈ فیض کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا جنرل فیض حمید کے طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے، جنرل فیض تین سال تک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرتے رہے، فیض حمید کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا وہ طالبان اور افغان حکومت کے ساتھ انگیج تھے، جنرل فیض زلمے خلیل زاد اور طالبان کو میرے پاس لے کر آئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خانفیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خاناحتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

عمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائععمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائعجنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر فوجی حکام نے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا تھا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع
مزید پڑھ »

فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیفیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بندجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بندفیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور مری روڈ پر چاندنی چوک اور سکستھ روڈ پر کنٹینر پہنچادیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان کے بیانیے میں فیض حمید کا اِن پٹ ہوتا تھا: صحافی عمر چیمہعمران خان کے بیانیے میں فیض حمید کا اِن پٹ ہوتا تھا: صحافی عمر چیمہ9 مئی تو دوسری کوشش تھی پہلی کوشش تو جنرل عاصم منیر کے خلاف کی جا چکی تھی: تجزیہ کار منیب فاروق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:25:40