9 مئی تو دوسری کوشش تھی پہلی کوشش تو جنرل عاصم منیر کے خلاف کی جا چکی تھی: تجزیہ کار منیب فاروق
یہ بات مضحکہ خیز لگی کہ عمران خان نے کہا کہ میرا فیض حمید سے پروفیشنل تعلق تھا سیاسی تعلق نہیں: سیئر صحافی عمر چیمہ۔ فوٹو فائل
سینئر صحافی کا کہنا تھا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید جب کور کمانڈر پشاور تھے اس وقت بھی رابطوں کا سلسلہ برقرار تھا، بعض اوقات یہ ہوتا تھاکہ خیبرپختونخوا کے سینئر ترین لوگ پشاور سے بنی گالہ پیغام لے کر آتے تھے، ان کا تعلق اب تک نہیں ٹوٹا تھا وہ موجود تھاحتیٰ کہ عمران خان کے ساتھ بھی تعلق موجود تھا، ان تک بھی پوری پیغام رسانی ہوتی تھی، ان تک جنرل فیض حمید کی طرف سے ان پٹ بھی جاتا تھا۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار منیب فاروق نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب جنرل عاصم منیر کی تقرری ہو رہی تھی اس وقت ایک بہت بڑی لیول کی سازش کرنے کی کوشش کی گئی، 9 مئی تو دوسری کوشش تھی پہلی کوشش تو جنرل عاصم منیر کے خلاف کی جا چکی تھی جب ان کی اپائمنٹ ہو رہی تھی، یہ میرا تجزیہ نہیں تھا یہ خبر تھی میں نے اس خبر میں لکھا بھی تھابہت سی مجبوریاں تھیں جن کی وجہ سے بہت ساری انفارمیشن ہونے کے باوجود آپ بہت ساری باتیں نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی: عمران کا جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کا اعتراف، پی ٹی آئی رہنماؤں کی تردید29 مئی کو عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں اپنی پارٹی کارکنوں کے 9 مئی کے احتجاج کا دفاع کیا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »
نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقانہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
سب سے بڑا بینگن اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم7.21 پاؤنڈ کے بینگن کا پچھلا ریکارڈ انگلینڈ میں 2022 میں بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقیپاک فوج نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا
مزید پڑھ »