ہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔درخواست گزار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار صوبے کا وزیراعلی ہے اور ان کے خلاف اسلام آباد اور پنجاب میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔وزیراعلی عدالت میں پیش ہوئے اور روسٹرم پر آکر کہا کہ مجھ پر مختلف شہروں میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ نے پوچھا کہ یہ عوامی منتخب نمائندے اور صوبے کے سربراہ ہیں، ان کے خلاف مقدمات کی معلومات کیوں نہیں دے رہے، وزیراعلٰی کو معلومات فراہم کی جائیں۔ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ آپ کیا بات کررہے ہیں، پنجاب وفاق کا حصہ ہے، یہ نہ کہیں آپ کے دائرہ اختیار میں نہیں۔
ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سمیت جہاں بھی مقدمات درج ہیں، تفصیلات فراہم کی جائیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےحسینہ واجد کیخلاف قتل، تشدد اور جبری گمشدگی کی 60 سے زائد مقدمات درج ہیں
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پورراستے بند کرنا معمول ہے ہم راستے کھولیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ26 نمبر چنگی پر کارکنوں نے ایک کرین اور ایک موٹرسائیکل کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »
چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »