راستے بند کرنا معمول ہے ہم راستے کھولیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں 4 نئے اماموں کا تقررمخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعاتبچوں کے جھگڑے پر تلخ کلامی؛ لڑکی کو گھر سے نکال کر تشدد، بال کاٹ دیے"انٹرنیشنل کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں"اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ...
پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آج ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں۔ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطے کریں۔ میرا سب کے لیے پیغام ہے کہ آزادی اور آئین کی بالا دستی کے لیے نکلنا ہے۔ راستے بند کرنا معمول ہے۔ ہم راستے کھولیں گے۔ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری، پینٹاگونندیم بیگ نے مہوش اور ہانیہ کو کن سیاسی شخصیات کی بائیوپِک کیلئے چُنا؟ن اور ق لیگ کے 3 اراکین کیخلاف آرٹیکل 63 اے کی کارروائی، رکنیت ختم ہونے کا امکانسینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہیں کیا گیا: صاحبزادہ حامد رضاوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہیں کیا گیا، ہماری بات ہوگئی ہے علی امین گنڈا پور خیریت سے ہیں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیک،پیسٹری کھا کرگئے ہیں
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور کے بال ایس ایچ او شکار پور نے کاٹے تھے: آغا سراج درانیعلی امین گنڈا پور کو اچھے سے جانتا ہوں، وہ کوئی اوپر سے گرا ہوا بن مانس نہیں ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں: ممبر سندھ اسمبلی
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جلسہ گاہ میں حاضری دیدی، سلام قبول کریں: علی امین کارکنوں سےگفتگو کے بعد واپس روانہجلسہ ختم ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچے اور وہاں موجود کارکنوں سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »