تین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
ماہرین کا الکوحل سے پاک مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہسعودی عرب میں قومی دن کے حوالے سے ریاض میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہفیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن مشکل سے دوچارمخصوص سیٹیں،الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے پر غوربھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی۔
چنئی ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 280 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار شکستوں پر فتوحات کی تعداد کو پیچھے چھوڑ کر ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کا سفر 1932 میں سی کے نائیڈو کی کپتانی میں شروع ہوا، جسے اپنے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 158 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس لمحے سے بھارتی ٹیم اب تک اپنی فتح سے شکست کے تناسب کو متوازن کرنے کیلئے جدوجہد کررہی تھی۔اس کے مقابلے میں، پاکستان نے یہ سنگ میل ٹیسٹ کرکٹ میں داخل ہونے کے بعد...
آسٹریلیا نے اپنے پہلے ہی میچ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا، افغانستان نے صرف 3 میچوں میں، انگلینڈ نے 23، ویسٹ انڈیز نے 99 اور جنوبی افریقہ نے 340 میچوں میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔۔ اب تک پاکستان کی 148 فتوحات اور 144 شکستیں ہیں، آسٹریلیا نے 232 ہاروں کے مقابلے میں 414 فتوحات اپنے نام کی ہیں جبکہ انگلینڈ نے 325 شکستوں کے ساتھ 397 فتوحات حاصل کی ہیں۔اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 492 شہید، 1600 سے زائد...
جسٹس منیب اختر کوبغیر وجہ ہٹا دیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے، جسٹس منصور کا ججز کمیٹی کو خط خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہچیئرمین جو سرجری نہ کرسکے وہ بنگلادیش نے کر ڈالی
مزید پڑھ »
انگلش بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیااولی پوپ نے جمعہ کو سری لنکا کے خلاف اوول کے میدان میں تیسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سر انجام دیا
مزید پڑھ »
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں 92 سال بعد ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیابھارت نے اتوار کو چنئی میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز کو شکست دے کر بلآخر بھارتی کرکٹ ٹیم نے 92سال بعد یہ اعزاز حاصل کیا۔
مزید پڑھ »
جان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتاربھارت میں مشہور کوریوگرافر جان ماسٹر کو 21 سالہ خاتون نے جنسی ہراسگی، زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کی دھمکیوں کے الزامات میں گرفتار کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانصدر پاکستان آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا
مزید پڑھ »
گھر میں چوری کیلئے داخل ہونیوالا چورکتاب پڑھنے میں مگن ہوگیا اور پکڑا گیامقامی میڈیا کے مطابق 38 سالہ چور جس کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا وہ یونان کی تاریخ سے متعلق تھی
مزید پڑھ »