انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

چیئرمین جو سرجری نہ کرسکے وہ بنگلادیش نے کر ڈالی

اولمپکس میں شریک یوگنڈا کی اتھلیٹ کو بوائے فرینڈ نے آگ لگادیاُچھلنے والے جھینگوں پر مبنی تھائی لینڈ کی معروف ڈِش88 ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشافپنجاب ہائے وے پولیس اہلکاروں، افسروں کے لفٹ لینے پر پابندیڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دُگنا ہوتا ہے، تحقیقاوریا مقبول جان کا سائبرکرائم کیس کیخلاف لاہورہائیکورٹ سے رجوعبنگلادیش ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر پاکستان کرکٹ کے پورے نظام پر ہی بجلی گرادی...

پی سی بی کے ساتھ اب کرکٹرز بھی پریشان ہیں کہ 3 سالوں سے مسلسل ٹیسٹ میچز میں شکست کو فتح میں کیسے بدلا جائے اس صمن میں خراب کارکردگی سے تنقید کا نشانہ بننے والے کرکٹ بورڈ حکام نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنےکا فیصلہ کیا ہے۔قوم ٹیم کیلئے 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں فٹنس ٹیسٹ بھی پلان کیے گئے ہیں، جس میں سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل وہ تمام کرکٹرز حصہ لیں گے جن کے چیمپئِنزون ڈے کپ سے پہلے ریجنز کی طرف سے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوسکے۔قتل کا مقدمہ؛ شکیب...

بنگلادیش جیسی آسان تیم سے بھی گھر پر ہارنے کے بعد قومی کرکٹرز پریشان ہیں کہ وہ پرفارمنس میں بہتری لانے کیلئے کیا کریں۔ سینٹرل کنٹریکٹس سے پہلے کھلاڑیوں کی ذاتی پرفارمنسز کے ساتھ ان کی فٹنس پر بھی سوالیہ نشان لگا ہوا ہے۔فٹنس ٹیسٹ کو عذاب سمجھنے والے کرکٹرز کی پریشانی میں فٹنس ٹیسٹ کی سخت شرائط نے مزید اضافہ کردیا ہے۔ فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا معیار بھی بڑھا دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »

کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابکوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابمخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟پاکستان کے کرکٹرز کو ان کی نیشنل ٹیم کے ساتھ مصروفیات اور پھر این او سی کے حوالے سے کلیریٹی نہ ہونے کے باعث زیادہ منتخب نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

وائرل تصویر میں ریما کی گود میں بچہ کس کا ہے؟ شوہر نے حقیقت بتادیوائرل تصویر میں ریما کی گود میں بچہ کس کا ہے؟ شوہر نے حقیقت بتادیان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، خدا کرے اگر کوئی ایسی خبر ہوئی تو وہ سب سے پہلے جیو نیوز کے ساتھ شیئر کریں گے، ڈاکٹر طارق شہاب
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاغزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاکوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو جنگ بندی مذاکرات کو پٹڑی سے اتار دے، امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی صدر سے مکالمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:01