ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، خدا کرے اگر کوئی ایسی خبر ہوئی تو وہ سب سے پہلے جیو نیوز کے ساتھ شیئر کریں گے، ڈاکٹر طارق شہاب
ریما نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی،فوٹو: فائل
خیال رہے کہ اداکارہ ریما خان کی گود میں موجود بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر مختلف افواہوں اور مبارک بادوں کے ساتھ وائرل ہوئی تھی۔ نمائندہ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق شہاب نےکہا کہ یہ بچہ ریما خان کا نہیں بلکہ ان کی کزن کا بیٹا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
مزید پڑھ »
'یہ میری چوتھی شادی ہے، ایسی نیک عورت نہیں دیکھی‘، دانیہ کے دوسرے شوہر کا شادی پر ردعملدانیہ کی والدہ نے مدد طلب کی تو میں نے شادی کی شرط رکھی: وکیل شوہر کا بیان
مزید پڑھ »
درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خاناداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے شوبز کے آغاز پر بات کی۔
مزید پڑھ »
ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »
وہ یورپی ملک جہاں ایک وائرل ویڈیو کے باعث کھیروں کی قلت ہوگئیایک وائرل ریسیپی کے نتیجے میں یورپی ملک آئس لینڈ میں کھیروں کی مانگ اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ اس سبزی کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »