گھر میں چوری کیلئے داخل ہونیوالا چورکتاب پڑھنے میں مگن ہوگیا اور پکڑا گیا

پاکستان خبریں خبریں

گھر میں چوری کیلئے داخل ہونیوالا چورکتاب پڑھنے میں مگن ہوگیا اور پکڑا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مقامی میڈیا کے مطابق 38 سالہ چور جس کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا وہ یونان کی تاریخ سے متعلق تھی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اٹلی کے دارالحکومت روم میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں داخل ہونے والے چور کو پکڑلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق چور گھر میں داخل تو چوری کی نیت سے ہوا تھا لیکن ٹیبل پر پڑی ایک کتاب کو دیکھ کر رک گیا اور چوری کرنے کے بجائے کتاب کے مطالعے میں مصروف ہوگیا۔ چور کتاب کے مطالعے میں ایسا غرق ہوا کہ اسے آس پاس کا ہوش ہی نہیں رہا اور اس دوران گھر کا 71 سالہ مالک جاگ گیا اور وہ ایک اجنبی کو اپنے گھر میں کتاب پڑھتا دیکھ کر حیران رہ گیا، اس دوران چور کو بھی ہوش آگیا تاہم وہ بالکونی سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران پکڑا گیا۔مذکورہ خبر مقامی اخبار میں آئی تو کتاب کے مصنف نے اس پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں ملزم کو کتاب تحفے کے طور پر بھجوانا چاہتا ہوں کیونکہ کتاب کے مطالعے کے دوران وہ گرفتار ہوگیا، میں چاہتا ہوں کہ وہ اس کا مطالعہ مکمل...

جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے سوال ہونا چاہیے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑ پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں دورانِ واردات کتاب پڑھنے میں مگن چور رنگے ہاتھوں گرفتاراٹلی میں دورانِ واردات کتاب پڑھنے میں مگن چور رنگے ہاتھوں گرفتارایک چور ایک گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوتا ہے لیکن وہ چوری کے بجائے وہاں پڑی کتاب پڑھنے لگتا ہے اور اس میں اتنا غرق ہو جاتا ہے کہ اسے پتا بھی نہیں چلتا کہ کب اہل خانہ بیدار ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیکراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیسیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آبسندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آبروہڑی کینال، بیگاری کینال اور بمبلی مائینر میں شگاف پڑنے سے نہری پانی دیہاتوں میں داخل ہو گیا، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں متاثر
مزید پڑھ »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئیگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئینیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبال’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبالسوناکشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے
مزید پڑھ »

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال، کئی دیہات بھی ڈوب گئےملک کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال، کئی دیہات بھی ڈوب گئےدادو میں گاج ندی میں سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے پانی منچھر جھیل میں داخل ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:03:17