نیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں دوسرے نمبر پر آکر سلور میڈل جیتنے والے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کے عالیشان گھر کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق ۔والدہ نے ارشد ندیم کو دل سے بیٹا کہا، ماں گاؤں میں رہتی ہیں، پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر سوشل میڈیا اور ٹی وی کی خبروں سے متاثر نہیں ہوتیں: نیرج چوپڑا کا بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےبھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کتنے امیر ہیں؟پیرس اولمپکس میں نیرج چوپڑا نے 8 اگست کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں 89.45کی تھرو کی تھی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟اب تک پاکستان کے تمام گولڈ میڈلز فیلڈ ہاکی کے ذریعے آئے تھے اور یہ پہلی بار ہے کہ ارشد ندیم نے ملک کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا ہے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبالفقید المثال استقبال دیکھ کر بہت خوش ہوں، قوم نے پیرس اولمپکس کی پرفارمنس سے بڑھ کر میرا استقبال کیا: ارشد ندیم
مزید پڑھ »