پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبال

Gold Medal خبریں

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبال
PakistanReached Home
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فقید المثال استقبال دیکھ کر بہت خوش ہوں، قوم نے پیرس اولمپکس کی پرفارمنس سے بڑھ کر میرا استقبال کیا: ارشد ندیم

پاکستانی قوم کا استقبال دیکھ کر بہت خوش ہوں، قوم نے پیرس اولمپکس کی پرفارمنس سے بڑھ کر میرا استقبال کیا: ارشد ندیم/ فائل فوٹو

گزشتہ رات لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والے ارشد ندیم کا وطن واپسی پر قوم نے والہانہ استقبال کیا اور اب وہ اپنے گاؤں میاں چنوں پہنچ گئے ہیں، گھر پہنچنے پر رشتہ داروں اور گاؤں والوں نے اپنے ہیرو کا شاندار طریقے سے استقبال کیا۔ قومی جیولین تھرور کا کہنا تھا کہ لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا، ان کا بے حد مشکور ہوں، پوری قوم کا شکریہ جنہوں نے میرا والہانہ استقبال کیا۔وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی وطن واپسی پر گفتگو

گولڈ میڈلسٹ نے مزید کہا کہ آئندہ بھی پاکستان کیلئے جیتنے کی بھرپورکرشش کروں گا، پیرس اولمپکس میں ریکارڈ توڑنے پر خوشی ہے، نیرج چوپڑا بھی میرے بھائیوں کی طرح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Reached Home

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگووزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگوپیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
مزید پڑھ »

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے علی ظفر نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےپیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئےبھارت کے نیرج چوپڑا اور پاکستانی اولمپئین کے درمیان مقابلہ ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:19:43