’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبال

Azaan خبریں

’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبال
BollywoodSonakshi Sinha
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سوناکشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے

سونا کشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادی سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے/فوٹوفائل

سونا کشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے جس میں جوڑے کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو مں ظہیر اقبال نے اپنی شادی کے یادگار لمحات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کے روز کنیادان 15 منٹ کی تاخیر سے ہوا تھا۔تقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood Sonakshi Sinha

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاسوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاوالد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانحکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانقاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

اولمپکس میں جانے سے قبل کیا حکمت عملی بنائی؟ ارشد ندیم کے کوچ نے بتا دیااولمپکس میں جانے سے قبل کیا حکمت عملی بنائی؟ ارشد ندیم کے کوچ نے بتا دیااولمپکس سے قبل ہم نے ایک چھٹی نہیں کی اور اس دوران سب سے بڑا چیلنج ارشد ندیم کی انجریز تھیں: سلمان اقبال بٹ
مزید پڑھ »

گھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہےگھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہےاوسٹیو ارتھرائٹس جوڑوں کے درد کی سب سے عام بیماری ہے
مزید پڑھ »

گن پوائنٹ پر کہا گیا کہ نازیبا حرکات کرو: خلیل الرحمان قمر کا لیک ویڈیو پر ردعملگن پوائنٹ پر کہا گیا کہ نازیبا حرکات کرو: خلیل الرحمان قمر کا لیک ویڈیو پر ردعملجان بچانے کے لیے انہوں نے ویڈیو لیک کی، ویڈیو میں موجود لڑکی لیڈر تھی جو سب کو ہدایات دے رہی تھی: ڈرامہ نگار
مزید پڑھ »

بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےبارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپراسیکیوٹر کی جانب سے رؤف حسن کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:52:07