قاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
/ اسکرین گریباسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزرا احسن اقبال اور خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی کو اس طرح کی شرانگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سیاسی اور دیگر مفادات کےلیے سوشل میڈیا پر عوام کو قتل پر اکسانے والی پوسٹ لگائی جارہی ہیں، ریاست اس کے اوپر ایکشن لے گی اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آئیگا، قاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیاچیف جسٹس اب کمیشن کے لیے ناموں کا اعلان کریں گے اور جوڈیشل کمیشن کے سربراہ پشاور ہائیکورٹ کے جج ہوں گے، وزیرقانون کے پی
مزید پڑھ »
اسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی دیہات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرارحکومت پر مجبور ہوسکتی ہے کہ وہ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کےلیے سخت ترین اقدامات کا اعلان کرے: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلانیہ کہتے ہیں افغانستان پر حملہ کریں گے جبکہ ان کے کرنل، جرنل اڈیالہ جیل میں بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذنریندر مودی انتخابی مہم میں بھارت کو اقلیتوں سے پاک کر کے صرف ہندوتوا ریاست کے قیام کو یقینی بنانے کا اعلان کر چکے ہیں
مزید پڑھ »