مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نریندر مودی انتخابی مہم میں بھارت کو اقلیتوں سے پاک کر کے صرف ہندوتوا ریاست کے قیام کو یقینی بنانے کا اعلان کر چکے ہیں

کراچی؛ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کا شہری کو اغوا اور بھتہ لینے کا انکشافبرڈ فلو ویکسین کیلئے امریکی حکومت کا ماڈرنا کو 176 ملین ڈالر دینے کا اعلانالٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقتحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہاے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیمحرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ ایک دہائی سے بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں جب کہ مودی نے حالیہ انتخابات میں بھی اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ ”مودی بھارت کو اقلیتوں سے پاک کر کے صرف ہندوتوا ریاست کے قیام کو یقینی بنائے گا۔“ انتہا پسند مودی سرکار نے نہ صرف مسلمانوں کو ناسور کہا بلکہ اُن کے گھروں، دکانوں حتی کہ مساجد کو بھی مذموم مہم کے تحت مسمار کیا۔ بھارتی انتخابات میں مسلمان مخالف کارڈ کا میابی سے کھیلنے کے بعد اب مودی سرکار مسلم دشمنی میں نئے سرے سے عملی اقدامات پر اتر آئی ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کی جانب سے نافذ کیے گئے یہ ظالمانہ قوانین اب بھارت میں مسلمانوں، دلتوں اور دیگر متوسط طبقات کے خلاف استعما ل ہوں گے۔ بھارتیہ نیا سنہیتیا، بھارتیہ ساکشیہ دھینیم اور بھارتیہ نگاری سرکشہ سنہیتا سے کمزور طبقات کے حقوق مزید سلب کرتے ہوئے بھارتی پولیس کو ان کے خلاف کارروائیوں کے لیے وسیع تر اختیارات حاصل ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ میں کرپشن کیخلاف شدید احتجاج، امتحانی سربراہ برطرفبھارت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ میں کرپشن کیخلاف شدید احتجاج، امتحانی سربراہ برطرفہندوستان میں نظام تعلیم بھی کرپشن کا شکار، مودی سرکار کی جانب سے امتحانات کے اسکینڈل پر مکمل خاموشی
مزید پڑھ »

مودی کے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعمودی کے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعانتہا پسند نریندر مودی نے گزشتہ روز مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم حلف اٹھاتے فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردشسونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردشبھارتی گلوکار کو اپنے عمل پر تنقید کا سامنا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغامبھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
مزید پڑھ »

مودی نے پارلیمنٹ سے گاندھی کے مجسموں کو ہٹوادیا، کانگریس کا احتجاجمودی نے پارلیمنٹ سے گاندھی کے مجسموں کو ہٹوادیا، کانگریس کا احتجاجپون کھیڑا کا مودی اور بی جے پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی حکومت لوک سبھا انتخاب میں اپنی شکست کو ہضم نہیں کر پا رہی ہے
مزید پڑھ »

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:24:11