انتہا پسند نریندر مودی نے گزشتہ روز مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم حلف اٹھاتے فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کو نہرو کا تین بار وزیراعظم بننے کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے چھوٹی چھوٹی جماعتوں کو ساتھ ملا کر حکومت سازی کرنا پڑی تاہم گزشتہ روز تقریب حلف برداری کے ساتھ ہی ان کی جانب سے خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوششوں کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔مودی کے تیسرے اقتدار کے پہلے روز ہی مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 یاتری ہلاک جبکہ 33 کے قریب زخمی ہو گئے، فائرنگ سے ڈرائیور بھی زخمی ہوا جس کے بعد بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا...
اس واقعے کے بعد نریندر مودی اب ممکنہ طور پر اس فالس فلیگ آپریشن کا الزام بھی پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کریں گے اور اپنی کمزور حکومت کے قدم جمانے اور بھارت کے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے اس حملے کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمزور مودی کیلئے زیتون کی شاخ کا تحفہآج نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے، لیکن اس بار بھارتیہ...
مزید پڑھ »
میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودیمودی نے کہا کہ ہم نے دنیا کو جمہوریت کی طاقت دکھائی ہے، 1962 کے بعد پہلی بار کوئی حکومت دو مدتیں پوری کر کے تیسری بار اقتدار میں آرہی ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کرنیوالے بابر اعظم کیا اس بار ٹرافی اٹھا پائیں گے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی قیادت کر رہے ہیں گزشتہ دو ایونٹس میں وہ ٹرافی جیتنے کا خواب حقیقت نہ بنا سکے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکانایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کو 359 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن الائنس کو 154 نشستوں پر کامیابی مل سکتی ہے
مزید پڑھ »
مجھے خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا گیا ہے، مودیرپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم مودی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں پیدا نہیں ہوا بلکہ کسی خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں۔
مزید پڑھ »
مودی سیاست سے کب ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کا جانشین کون؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیابھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں مگر ان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ اور جانشین کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »