بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں مگر ان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ اور جانشین کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
دہلی کے وزیراعلیٰ اور بآپ پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال جو ضمانت پر حال ہی میں رہا ہوئے ہیں جہاں انہوں نے ایک جانب یہ پیشگوئی کی ہے کہ بی جے پی لوک سبھا کے انتخابات میں 220 نشستیں جیت لے گی مگر حکومت نہیں بنا پائے گی وہیں مودی کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جیل سے رہائی کے بعد پچھلے 20 گھنٹوں کے دوران میں نے پول یا الیکشن کے ماہرین اور لوگوں سے بات کی اور مجھے معلوم ہوا کہ بی جے پی حکومت نہیں بنانے والی ہے۔ ہریانہ، راجستھان، کرناٹک، دہلی، بہار، مہاراشٹر، مغربی بنگال، جھارکنڈ اور اترپردیش سے بی جے پی کی لوک سبھا میں نشستیں کم ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھینس پر بیٹھ کر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچا، مگر پھر۔۔۔۔۔؟بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے حوالے سے کئی نا قابل یقین اور دلچسپ واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں جس کو جان کر سب حیران ہیں۔
مزید پڑھ »
یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!پودے کا نام 'Cats Eye Dazzle' رکھا گیا ہے جس کے بیج مشہور پلیٹ فارمز Ebay اور Etsy پر بھی فروخت ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
مودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاربھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کرپشن کی نذر ہو رہے ہیں ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور شاہ خرچیاں ختم کریں گے۔
مزید پڑھ »
سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »