بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے حوالے سے کئی نا قابل یقین اور دلچسپ واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں جس کو جان کر سب حیران ہیں۔
چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟
انڈین میڈیا کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ یوپی کے بستی ضلع میں پیش آیا جہاں لوک سبھا کا بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا خواہشمند عبدالغفار خان اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے بالکل منفرد انداز میں بھینس پر سوار ہو کر ضلع کلکٹر آفس پہنچا جبکہ اس کے پیچھے امیدوار کے تجویز کنندہ چل رہے تھے۔ عبدالغفار جو ہارڈویئر کی دکان چلاتے ہیں ان کا الیکشن لڑنے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ ان کے اپنی منزل پر پہنچنے سے قبل ہی بڑا سیاسی ہاتھ ہوگیا۔ جب انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ان کے تجویز کنندہ ہی غائب تھے جس کے باعث عبدالغفار کو الیکشن لڑنے کی حسرت دل میں دبائے مایوس واپس لوٹنا پڑا۔بھارتی قانون کے مطابق آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے 10 تجویز کنندگان کی ضرورت ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ حلقے میں 11 امیدوار اب تک انتخابی میدان میں ہیں جن میں بی جے پی، انڈیا بلاک اور بی ایس پی کے نامزد امیدوار بھی شامل ہیں۔شدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نوازوزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
مزید پڑھ »
پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیاایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطلعدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
ایکس (ٹوئٹر) کا بلاک فیچر کو تبدیل کرنے کا اعلانفی الحال اس فیچر کو مکمل طور پر تو ختم نہیں کیا جا رہا مگر پھر بھی اس میں ایک ڈرامائی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »
98 مرتبہ ہارنے کے باوجود بھارتی شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہحسنو رام فتح پور سے 100 مرتبہ الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں حالانکہ فتح پور سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »