دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
امارات کی سرکاری ایجنسی وام نے سعودی ٹریول کمپنی المسافر کے ڈیٹا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ دبئی، دوحہ، منامہ، قاہرہ اور استنبول سعودی شہریوں کے لیے پرکشش شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
اس حوالے سے سال رواں کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سعودی مسافروں کے ٹریول ریکارڈ اور بکنگ ڈیٹا کے حوالے ایک رپورٹ شیئرکی ہے جس کے مطابق مذکورہ شہر سعودی مسافروں کے لیے پرکشش رہے اور سب سے زیادہ انہوں نے ان ہی شہروں کا رخ کیا۔تاہم رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ہے ٹوکیو، سنگاپور اور بینکاک جانے والے سعودی مسافروں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ میڈرڈ اور ایمسٹرڈیم دیگر یورپی دارالحکومت بھی اس سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سعودی شہریوں میں بکنگ کے حوالے سے مقبول ترین...
علاوہ ازیں اس سال مملکت کے کئی شہر بھی سعودیوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں کامیاب رہے ان میں مکہ مکرمہ، ریاض، جدہ، الخبر اور ابہا ہیں جبکہ العلا، تبوک اور حائل شامل ہیں۔پام آئل خریدیں اور پائیں لنگوروں کا تحفہ، منفرد پیشکش کس نے کی؟سعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشکی واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی، 4 مشتبہ افراد زیر حراستملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »
سعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیان ممالک کے شہری سعودی انٹری پوائنٹس پر پہنچ کر ویزا حاصل کرسکتے ہیں یا ویزے کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
درختوں کو گلے لگانے پر پیسے کہاں وصول کیے جا رہے ہیں؟دنیا میں پیسے کمانے کے نئے نئے گر آزمائے جا رہے ہیں جیسا کہ اب درختوں کو گلے لگانے کے بھی پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر قانون کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان5 دہائیوں سے پاکستان دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، ان عناصر کے خلاف کے اقدامات لیے جا رہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
بل گیٹس پتنگ اڑانے کے شوق میں دیوار چین جا پہنچے! تصاویر وائرلمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کسی زمانے میں پتنگ اڑانے کے شوقین بھی رہے اور شوق کی تکمیل کے لیے دیوار چین تک جا پہنچے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں
مزید پڑھ »