مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کسی زمانے میں پتنگ اڑانے کے شوقین بھی رہے اور شوق کی تکمیل کے لیے دیوار چین تک جا پہنچے۔
بل گیٹس نے اپنے ماضی کی دو تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کر کے بیتے دنوں کی یادوں کو تازہ کیا ہے جس میں وہ دیوار چین پر پتنگ اڑائے دیکھے جا سکتے ہیں۔
دیوارِ چین پر گزارے گئے یادگار لمحات شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ، ’میں 1995 میں گزرے ان خوش گوار لمحات کو یاد کر رہا ہوں جب میں نے چین کی عظیم دیوار پر پتنگ اڑائی تھی‘۔انہوں نے اس لمحےکو یادگار اور خوشگوار قرار دیتے ہوئے مزید لکھا کہ، ’آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے وہاں بہت اچھا وقت گزارا تھا‘۔سیاہ شرٹ اور گرے جینز میں ملبوس نوجوان بل گیٹس کی ان حسین یادوں پر مبنی تصاویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی فوری توجہ حاصل کر لی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصاویر وائرل ہو...
لاکھوں کی تعداد میں صارفین اسے دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں جب کہ رائے کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔’جاؤ پھانسی لگا لو‘ کہنا خودکشی پر اکسانے کے زمرے میں نہیں آتا، بھارتی عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گیٹس فاؤنڈیشن آئی ٹی، تعلیم اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون ...ریاض: وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی، بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف کی اور اس طرز عمل کو ملک بھر میں پھیلانے کی تجویز دی۔شہباز شریف نے بل...
مزید پڑھ »
ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے!ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک جنہوں نے رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقاتوزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات,مسٹر بل گیٹس کی پنجاب میں بطور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے اس طرز عمل کو ملک بھر میں پھیلانے کی تجویز دی۔ وزیراعظم کا پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے...
مزید پڑھ »
اداکارہ جھانوی کپور، مکیش امبانی کی بہو کی ’برائیڈز میڈ‘ بن گئیںبالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے رادھیکا مرچنٹ کے برائیڈل شاور میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
انسٹا گرام کے مقابلے پر ٹک ٹاک کی نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارفٹک ٹاک نوٹس نامی ایپ میں صرف تصاویر کو ٹیکسٹ اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھ »
کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیامریکی سینیٹ میں اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھ »