ٹک ٹاک نوٹس نامی ایپ میں صرف تصاویر کو ٹیکسٹ اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کیا جا سکے گا۔
ٹک ٹاک نے میٹا کی فوٹو شیئرنگ سروس انسٹا گرام کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی ہے۔یہ نئی ایپ ابتدائی طور پر آسٹریلیا اور کینیڈا میں متعارف کرائی گئی ہے۔
بیان کے مطابق ہمیں توقع ہے کہ ٹک ٹاک صارفین اس نئی ایپ میں تصاویر کے ذریعے اپنے قیمتی لمحات شیئر کریں گے۔ یہ ایپ 2 فیڈز فار یو اور فالوونگ پر مشتمل ہوگی اور اس میں مواد بالکل اسی طرح نظر آئے گا جیسا انسٹا گرام میں نظر آتا ہے۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹا گرام جیسی ایپ متعارف کرانے کی افواہیں مارچ 2024 میں مختلف رپورٹس میں سامنے آئی تھیں اور کچھ صارفین کو بھی حالیہ دنوں میں نئی سروس کے بارے میں نوٹیفکیشن موصول ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ، کام شروعبیجنگ (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے، ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے...
مزید پڑھ »
ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس نے نوٹس ایپ کے ڈیزائن کو ابھی حتمی شکل نہیں دی اور نہ ہی ٹک ٹاک نے اس ایپ کو ریلیز کرنے کے لیے کسی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ تاہم بعض صارفین کو ملنے والے نوٹیفیکیشنز سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایپ صارفین کو فوٹو پوسٹس اپ لوڈ یا شیئر کرنے دے گی جس طرح ٹک ٹاک اپنے فیچرز میں صارفین کو آوازوں اور فلٹرز کے ساتھ تصاویر کی ایک سیریز پوسٹ...
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹمعروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کی ہیں۔ ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران 17 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 963 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی...
مزید پڑھ »
3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »