پون کھیڑا کا مودی اور بی جے پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی حکومت لوک سبھا انتخاب میں اپنی شکست کو ہضم نہیں کر پا رہی ہے
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقنئی دہلی: کانگریس نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں موجود مہاتما گاندھی، چھترپتی شیواجی مہاراج اور بابا صاحب امبیڈکر کے مجسموں کو ہٹائے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے مودی اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگریس رہنماء ، اس لیے روزانہ نئے شگوفے ڈھونڈ کر کسی طریقے سے آئین اور جمہوریت کے ستونوں کو توڑنے میں مصروف رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے انتخابات میں آئین کو بچانے کی مہم شروع کی تو بھڑاس نکالنے کے لیے امبیڈکر جی کے مجسمہ کو اس کی جگہ سے پیچھے دھکیل دیا۔ پھر جب مہاراشٹر کی عوام نے انتخابات میں زوردار جواب دیا تو بدلہ لینے کے لیے شیواجی مہاراج جی کے مسجمہ کو بھی ہٹا دیا۔انتخاب کے درمیان نریندر مودی نے کہا تھا کہ ’گاندھی‘ فلم آنے سے پہلے مہاتما گاندھی کو کوئی نہیں جانتا تھا۔ جب عوام نے انتخابی نتائج کے ذریعہ اس کا جواب دیا تو غصہ نکالنے کے لیے گاندھی کے مجسمہ کو ہٹا دیا گیا۔کانگریس رہنماء نے کہا کہ چونکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لینئی دہلی: اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی۔
مزید پڑھ »
الیکشن نتائج سے پہلے راہول گاندھی نے 295 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کردیاکانگریس کے مرکزی لیڈر راہول گاندھی نے ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے 295 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے دوران عوام نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ان کی شادی کا منصوبہ پوچھ لیا۔
مزید پڑھ »
’گارنٹی ہے نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں ہوں گے‘نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ میری گارنٹی ہے کہ نریندر مودی دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم
مزید پڑھ »
اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںرپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔
مزید پڑھ »
’’نریندر مودی ڈیموکریسی کو ’ڈیمو – کرسی‘ بنانا چاہتے ہیں‘‘کانگریس کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی مینڈیٹ کو بے عزت کرنے پر آمادہ ہیں، وہ ڈیموکریسی کو ’ڈیمو - کرسی‘ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »