اوسٹیو ارتھرائٹس جوڑوں کے درد کی سب سے عام بیماری ہے
200 یونٹ کے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف میں وقت لگے گا، وزیر صنعتبھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادیسرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسندھ حکومت کا صارم برنی ٹرسٹ کو تحویل میں لینے کا فیصلہڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیاکراچی: بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا آغازامریکی سینیٹر باب میننڈیز مصر کا ایجنٹ ہونے اور کرپشن الزامات پر مستعفیجلد ریٹائرمنٹ کیلئے شہری نے 21 سال رقم جمع...
اس تحقیق کی سرکردہ مصنفہ اور یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر لورا ولسن کے مطابق افراد کے گھٹنے کی ہڈی کی شکل دیکھ کر اس میں اوسٹیو ارتھرائٹس کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو خواتین گھٹنے میں اوسٹیوآرتھرائٹس کا شکار ہوتی ہیں وہ اکثر مردوں کے مقابلے میں زیادہ شدید علامات کا سامنا کرتی ہیں تاہم اس کی وجہ واضح نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ فیمر کی کچھ خصوصیات جو گھٹنے کے جوڑ کا حصہ بنتی ہیں، مردوں کے مقابلے خواتین میں مختلف شکل میں ہوتی ہیں۔لورا ولسن نے کہا کہ تحقیق میں ہم اوسٹیو آرتھرائٹس کے شکار افراد میں گھٹنے کی ہڈی کی ساخت کو درد کے ایک بڑے سبب کے طور پر شناخت کرنا چاہتے تھے۔امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »
کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئیغذا میں وٹامن سی کی کمی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
مائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ کے بعد پی پی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردیپیپلز پارٹی نے اپنی نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے
مزید پڑھ »
پنیر بریانی میں ’’ہڈی‘‘ نکل آئی؛ سبزی خور صارف کی شکایتحیدرآباد میں سبزی خور صارف کی پنیر بریانی سے مرغی کی ہڈی نکل آئی
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مزید پڑھ »