دادو میں گاج ندی میں سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے پانی منچھر جھیل میں داخل ہوگیا۔
پنجاب میں راجن پور میں سیلاب سے 53 دیہات ڈوب گئے ،عربی روڈ پر سیلابی پانی کا حفاظتی بندوں پر شدید دباؤ ہے جبکہ درجنوں دیہات کا بڑے شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔سندھ کے نوشہروفیروز میں کنڈیارو میں قبرستان میں پانی جمع ہونے کے باعث لاش قریبی کینال کے پشت پر دفنائی گئی۔ گزشتہ 5روز سے قبرستان اور گاؤں میں تین سے چار فٹ بارش کاپانی جمع ہے۔محکمہ انہار کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی سطح 114.
ادھر خوشاب میں نلی ناڑی کے پہاڑی نالوں کا پانی رونق پورہ سیم نالے میں شامل ہونے سے علاقے میں سیلابی صورتحال ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے علاقے نصیر آباد، جعفر آباد اور صحبت پور میں سیم نالوں میں شگاف اب تک پُر نہیں کیا جاسکے ، درجنوں خاندان امداد کے منتظر ہیں اور غذائی قلت کے باعث بچے بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
بلوچستان میں پچھلے ڈھائی ماہ کے دوران موں سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق صوبے میں بارشوں سے ڈھائی ماہ کے دوران 29افراد جان بحق ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، مکانات، فصلوں اور باغات کو نقصانمون سون بارشوں کے دوران رونما ہونے والے واقعات میں 15 افراد جان بحق جبکہ 35زخمی ہوئے ہیں: پی ڈی ایم اے بلوچستان
مزید پڑھ »
ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کے متعدد انٹرویوز کیے گئے جن میں سے ایک انٹرویو حال ہی میں کیا گیا جس میں ان سے دلچسپ سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
جڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلبگوالمنڈی پل کے قریب فلڈ سائرن بجا دیے گئے، راولپنڈی کینٹ کے متعدد علاقوں میں پانی داخل، ریلیف کیمپس قائم
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آبروہڑی کینال، بیگاری کینال اور بمبلی مائینر میں شگاف پڑنے سے نہری پانی دیہاتوں میں داخل ہو گیا، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں متاثر
مزید پڑھ »