ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا

Fbr خبریں

ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا
ImfPakistan Economy
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

رواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ٹیکس وصولیوں میں 130 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہوگا، ہدف پورا کرنے کیلئے ہر حال میں منی بجٹ لانا ہوگا۔

رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں ایف بی آر کو 980 ارب روپے اکٹھے کرنا ہیں لیکن ابھی تک صرف 775 ارب روپے اکٹھے ہو سکے ہیں۔میکرو اکنامک اعداد و شمار میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جن میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو اور سی پی آئی پر مبنی افراط زر شامل ہیں ایف بی آر کے مطابق نئے سسٹم کے تحت مرکزی اور شفاف ڈیٹا ایکو سسٹم کے ذریعے ٹیکس قوانین کی پیروی یقینی بنائی جا سکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf Pakistan Economy

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیاایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیاشاہانہ زندگی گزارنے والے افراد کو ٹیکس وصولی کے لیے ہدف بنایا جائے گا، ایف بی آر
مزید پڑھ »

قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارقومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتارایف بی آر کی انفورسمنٹ کے بعد جعلی انوائسز اور سیلز ٹیکس کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے: چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک
مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہجولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھ »

ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
مزید پڑھ »

جو ٹیکس اکٹھا کیا قرض میں چلا گیا، چیئرمین ایف بی آر نے نئی کہانی سنادیجو ٹیکس اکٹھا کیا قرض میں چلا گیا، چیئرمین ایف بی آر نے نئی کہانی سنادیاگر پورے سال کا ٹیکس صرف قرض میں جائے تو معاملہ ٹھیک نہیں: راشد محمود لنگڑیال
مزید پڑھ »

ایف بی آر کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہایف بی آر کا کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا فیصلہڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے بیشتر اختیارات کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:35