ملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
مشہور یوٹیوبر نے لائیو اسٹریم کے دوران کروڑوں کی کار ٹکرا دیمانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو ایم 2 موٹرے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق 10 زخمیبھارت؛ میگھالیہ میں بارشی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاککراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمیبحیرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاریعالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا فوٹو- فائلفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 28 لاکھ ممکنہ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے قومی...
ایف بی آر کے ترجمان بختیار محمد کے مطابق ملک میں تقریبا 3.5 ملین ایسے افراد ہیں جو ٹیکس ادا کرنے کے اہل ہیں تاہم ان میں سے 2.8 ملین افراد تاحال ٹیکس ادا نہیں کر رہے۔ دوسری جانب ایف بی آر کو بڑی کامیابی ملی ہے ۔ ایف بی آر کی جانب سے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کی سیلز ٹیکس چوری کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کے الزام میں ملت انڈسٹریل پراڈکٹس لمیٹڈ اور اس کے چیئرمین کے خلاف دائر ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںبجلی ریلیف پر پابندی، زراعت، پراپرٹی سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کی ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے جس میں توسیع نہیں ہوگی۔
مزید پڑھ »
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکانذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ایف بی آر میں اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگایف بی آر نے 27 ستمبر کو ٹرانسفارمیشن پلان جاری کیاتھا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹوں کو باہم ضم کر دیاگیا
مزید پڑھ »