ایف بی آر نے 27 ستمبر کو ٹرانسفارمیشن پلان جاری کیاتھا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹوں کو باہم ضم کر دیاگیا
۔ فوٹو فا۴ل
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں ممبرز کی اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگ کر دی گئی۔ پہلے مرحلے میں ممبر آئی ٹی /ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹیں ضم، ممبر پی آر کی پوسٹ ٹیکس پیئر سروسز میں تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائر یکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا عہدہ تخلیق کیا گیا ہے اور اختیارات ممبر آئی آر آپریشن کو تفویض کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایف بی آر ممبرز کی دو پوسٹوں کو ختم کر کے ضم کر دیاگیا ہے جبکہ بعض ممبرز کی پوسٹوں کو نئے سرے سے تخلیق کر دی گئی ہیں۔
اس کی جگہ ڈائر یکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا عہدہ تخلیق کیاگیا ہے۔ ڈی جی آئی ٹی و ڈی ٹی براہ راست ممبر آئی آر آپریشن کو رپورٹ کریں گے، ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کے تمام اختیارات ممبر آئی آر آپریشن کو تفویض کر دیئے گئے ہیں جبکہ ممبر پبلک ریلیشن کی پوسٹ کو ممبر ٹیکس پیئر سروسز اور ممبر اکاؤنٹنگ کو ممبر آرگنائزیشنل آڈٹ میں تبدیل کر دیاگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
مزید پڑھ »
سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔
مزید پڑھ »
ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاریٹیکس نہ دینےوالے لاکھوں افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے، املاک کی خریداری پرپابندی لگانے کی تجویز ہے،ایف بی آر
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے جس میں توسیع نہیں ہوگی۔
مزید پڑھ »
نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوریپشاور بی آر ٹی کے سول ورکس کے 6 کنٹریکٹس غلط طریقے سے ایوارڈ کیے گئے تھے، نیب کی تحقیقات میں انکشاف
مزید پڑھ »
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکانذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »