سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘

پاکستان خبریں خبریں

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔

میں نے خواتین کے ایک ایسے گروہ سے بات کی جو دارالحکومت کے ایک حصے ام درمان کے کنارے فوج کے زیرِ انتظام علاقے کے ایک بازار تک پہنچنے کے لیے چار گھنٹے کا پیدل سفر کرتیں ہیں اور وجہ یہ ہے کہ یہاں پہنچنے کے بعد اُنھیں کھانے پینے کی اشیا سستی مل جاتی ہیں۔انھوں نے مُجھے بتایا کے اب اُن کے شوہر گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ آر ایس ایف کے جنگجو نہ صرف اُنھیں مارتے پیٹتے ہیں بلکہ اُن سے وہ پیسے بھی لے جاتے ہیں جو وہ سارا دن محنت مزدوری کر کے اپنے گھر بار کے لیے کماتے ہیں، یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ...

جب وہ یہ سب مُجھے بتا رہی تھیں تو اُن کی والدہ اور اُن کے ساتھ وہاں موجود دیگر خواتین بھی یہ سُن کر رونے لگیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ ریپ کو ’جنگ کے ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ وہ مزید بتاتی ہیں کہ ’انھوں نے مجھے بہت مارا پیٹا اور مجھے کپڑے اتارنے کا حکم دیا۔ انھیں اتارنے سے پہلے، میں نے اپنی بیٹیوں کو وہاں سے جانے کے لیے کہا۔ پھر ان میں سے ایک آدمی مُجھ پر لیٹ گیا۔‘

اگلی صبح، انھوں نے دونوں لڑکیوں کو دیکھا جن کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے اور ان کے بڑے بھائی کو ایک کمرے میں بند کر دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلرائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلمیں نے اور میری سہیلی نے بیک وقت رکشہ کی رائیڈ بُک کروائی، میری دوست رکشے سمیت پہلے آگئی اس لیے میں نے اپنی رائیڈ کینسل کردی: خاتون
مزید پڑھ »

پاکستان کا وائٹ واش: 'ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ' کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟پاکستان کا وائٹ واش: 'ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ' کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟بنگلادیش نے پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچایا تھا
مزید پڑھ »

قادر حکومت چارج کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے: انورقادر حکومت چارج کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے: انورانور احمد خان لغاری نے کہا کہ موجودہ حکومت گھریب افراد کو بجلی کی قیمتوں میں کمی اور کاروبار کے حقوق کی حفاظت کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشنپی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشنسیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ قومی ائیر لائن خریدنے والی کمپنی کو نئے جہاز لینا ہوں گے اور جہازوں کا فلیٹ 18 سے بڑھا کر 3 سال میں 45 کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

سوئس عدالت نے ریپ کیس میں معروف مسلم اسکالر کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیاسوئس عدالت نے ریپ کیس میں معروف مسلم اسکالر کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیاایک سوئس عدالت نے 24 مئی 2023 کو اپنے فیصلے میں پروفیسر طارق رمضان کو ریپ کے مقدمے میں باعزت بری کردیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:41:39