میں نے اور میری سہیلی نے بیک وقت رکشہ کی رائیڈ بُک کروائی، میری دوست رکشے سمیت پہلے آگئی اس لیے میں نے اپنی رائیڈ کینسل کردی: خاتون
بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو رائیڈ کینسل کرانے پر طمانچہ دے مارا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتی نامی خاتون نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر دو ویڈیوز شیئر کیں جس میں رکشہ ڈرائیور خاتون سے بدسلوکی کررہا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ گیس کے پیسے کون دے گا، میرے رکشے کی گیس ضائع ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشہ ڈرائیور خاتون کو رائیڈ کینسل کروا کر دوسرے رکشے میں بیٹھنے پر باتیں سنا رہا ہے اور ساتھ نامناسب الفاظ کا استعمال کررہا ہے جس پر خاتون اسے پولیس اسٹیشن لے جانے کی دھمکی دیتی ہیں۔خاتون کہتی ہیں کہ آپ لوگ بھی تو رائیڈ کینسل کردیتے ہیں، میں نے کردی تو کیا ہوا، آپ تمیز سے بات کریں، اتنے میں ڈرائیور خاتون کا فون لینے کی کوشش کرتے ہوئے اسے تھپڑ ماردیتا ہے۔نیتی نامی لڑکی نے معاملے سے متعلق بتایا کہ میں نے اور میری سہیلی نے بیک وقت رکشہ کی رائیڈ بُک کروائی، میری دوست...
نیتی کے مطابق دو رائیڈ اس لیے بُک کروائی گئی تھیں تاکہ کلاس سے دیر نہ ہوجائے کیونکہ کبھی کبھی رکشہ آنے میں دیر ہوجاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیابھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کے سر پر چوٹیں آئیں جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری علاج کے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرپٹوکرنسی میں کرایہ قبول کرنے والا رکشہ ڈرائیور سوشل میڈیا پر وائرلرکشہ ڈرائیور اپنے رکشے کے اندر لگائے گئے نوٹس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رہا ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکامامریکا اور یورپی ممالک نے ایران کو روکنے کی سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، امریکا نے ترکیہ پر زور دیا ہےکہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر آمادہ کرے
مزید پڑھ »
کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »