اداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجنوین پالے کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 376 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے : فوٹو : فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ خاتون نے اداکار نوین پالے پر الزام لگایا ہے کہ اداکار نے ایک سال قبل دبئی میں ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی، خاتون کے الزام پر 3 ستمبر منگل کے روز اداکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب 40 سالہ خاتون کے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے نوین پالے نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات بےبنیاد اور جھوٹے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولکتہ ریپ کیس، سجل علی کا بھی انصاف کا مطالبہبھارتی شہر کولکتہ میں ڈیوٹی پر تعینات خاتون ڈاکٹر کو بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتینجی اسکول کے پرنسپل اور 2 اساتذہ سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »
20 سال بے گناہ جیل کاٹنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلباینڈریو مالکنسن کو 2003 میں مانچسٹر میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »