نجی اسکول کے پرنسپل اور 2 اساتذہ سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
بھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتیفلسطین کی ایک آزاد ریاست کا قیام ہی مسئلے کا پائیدار حل ہے، وزیراعظمپاک بنگلادیش سیریز؛ ٹرافی کی رونما کردی گئیراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟بھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتیاین سی سی کیمپ میں طالبات کیساتھ جنسی زیادتی پر ، فوٹو: فائلبھارتی ریاست تمل ناڈو کے ایک اسکول میں نیشنل کیڈٹ کور کا ایک جعلی کیمپ لگایا گیا جس کے دوران ایک درجن سے زائد لڑکیوں کے ساتھ جنسی...
پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول کے احاطے میں جعلی این سی سی کیمپ لگایا گیا تھا جس پر این سی سی کیمپ کے منتظم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ اسکول کے این سی سی کیمپ میں کم از کم ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور ایک درجن کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکاناضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا
مزید پڑھ »
کولکتہ ریپ کیس، سجل علی کا بھی انصاف کا مطالبہبھارتی شہر کولکتہ میں ڈیوٹی پر تعینات خاتون ڈاکٹر کو بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
مزید پڑھ »
ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
مزید پڑھ »
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیحال ہی میں کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »
’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبالسوناکشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے
مزید پڑھ »