اینڈریو مالکنسن کو 2003 میں مانچسٹر میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
20 سال بے گناہ جیل کاٹنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلببرطانیہ میں تقریباً 20 سال بے گناہ جیل میں قید رہنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلب کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔بری ہونے کے باوجود اینڈریو مالکنسن کو غلط سزا کے معاوضے میں ملنے والی رقم سے ’بیڈ اینڈ بورڈ‘ فیس کی مد میں ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے غلط سزا پانے والے متاثرین کو مطلع کیا ہے کہ اب انہیں جیل میں رہنے کے دوران ’’بیڈ اینڈ بورڈ‘‘ فیس ادا کرنی ہوگی اور یہ اخراجات انکو غلط سزا کے عوض ملنے والے معاوضے سے کاٹے جائیں گے۔
اینڈریو مالکنسن کے معاملہ کو لیکر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے جس میں لوگوں کا کہنا ہے جو افراد پہلے ہی ناانصافی کا شکار ہوچکے ہوں ان پر اس طرح کا معاشی بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے۔میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجدآپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہابوظہبی، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیںپیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیاپہلی ملاقات کے وقت عالیہ 9 اور میں 20 سال کا تھا، اداکار
مزید پڑھ »
ہر ہفتے کے روز سانپ کاٹتا ہے اور زندہ بچ جاتا ہوں: بھارتی شہری کا حیران کن دعویٰریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ وکاس دوبے مبینہ طور پر 40 دنوں میں 7 بار سانپ کے کاٹنے کا شکار ہوا
مزید پڑھ »
13 جولائی۔کشمیری یو م شہدایہ 13 جولائی 1931کا واقعہ ہے ، جب نہ پاکستان وجود میں آیا تھا اور نہ پاکستانی فوج یا مجاہدین کشمیریوں کی پشت پناہی کر سکتے تھے ۔کشمیری اس روز تن تنہا تھے ،وہ بالکل نہتے تھے ،ان کے جسم و جاں میں ڈوگرہ سامراج سے آزادی کا جذبہ موجزن تھا،ان کا ایک بے گناہ ساتھی جیل میں بند سامراجی حکومت کے تشدد کا سامنا کر رہا تھا۔کشمیریوں کو اس کی بے بسی اور بے کسی...
مزید پڑھ »
13 جولائی۔کشمیری یو م شہدایہ 13 جولائی 1931کا واقعہ ہے ، جب نہ پاکستان وجود میں آیا تھا اور نہ پاکستانی فوج یا مجاہدین کشمیریوں کی پشت پناہی کر سکتے تھے ۔کشمیری اس روز تن تنہا تھے ،وہ بالکل نہتے تھے ،ان کے جسم و جاں میں ڈوگرہ سامراج سے آزادی کا جذبہ موجزن تھا،ان کا ایک بے گناہ ساتھی جیل میں بند سامراجی حکومت کے تشدد کا سامنا کر رہا تھا۔کشمیریوں کو اس کی بے بسی اور بے کسی...
مزید پڑھ »
چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئیاند ہر سال 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین سے دور ہٹ رہا ہے اور اس دوری سے بتدریج دن کا دورانیہ طویل ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »