یہ 13 جولائی 1931کا واقعہ ہے ، جب نہ پاکستان وجود میں آیا تھا اور نہ پاکستانی فوج یا مجاہدین کشمیریوں کی پشت پناہی کر سکتے تھے ۔کشمیری اس روز تن تنہا تھے ،وہ بالکل نہتے تھے ،ان کے جسم و جاں میں ڈوگرہ سامراج سے آزادی کا جذبہ موجزن تھا،ان کا ایک بے گناہ ساتھی جیل میں بند سامراجی حکومت کے تشدد کا سامنا کر رہا تھا۔کشمیریوں کو اس کی بے بسی اور بے کسی...
یہ 13 جولائی 1931کا واقعہ ہے ، جب نہ پاکستان وجود میں آیا تھا اور نہ پاکستانی فوج یا مجاہدین کشمیریوں کی پشت پناہی کر سکتے تھے ۔کشمیری اس روز تن تنہا تھے ،وہ بالکل نہتے تھے ،ان کے جسم و جاں میں ڈوگرہ سامراج سے آزادی کا جذبہ موجزن تھا،ان کا ایک بے گناہ ساتھی جیل میں بند سامراجی حکومت کے تشدد کا سامنا کر رہا تھا۔کشمیریوں کو اس کی بے بسی اور بے کسی کی فکر ہوئی تو وہ جیل کے باہر اکٹھے ہو گئے اور آزادی آزادی کے نعرے لگانے لگے ،انہوںنے احتجاج کا ایک نیا طریقہ اختیار کیا کہ جیل کے دروازے پر اذان دینا...
نائن الیون کے سانحے نے مسلم دنیا میں چلنے والی آزادی کی تحریکوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، کشمیر کی تحریک آزادی ہو ، چیچن مسلمانوں کی جدوجہد ہو، فلسطین کا سنگین مسئلہ ہو،مورو مسلمانوں کی طویل جنگ آزادی ہو،یہ سب کچھ دہشت گردی کے زمرے میں چلا گیا ۔نائن الیون کے بعد ایک صلیبی جنگ کا بگل بجا جس کا نشانہ بظاہر القاعدہ تھی لیکن اصل میں ساری مسلم دنیا اس کا ٹارگٹ بنی، غیر ملکی ایئر پورٹوں پر ہر ڈاڑھی والے کی شامت آ گئی، محمد اور احمد کے ناموں کی اسکریننگ کی جاتی اور انہیں خصوصی تفتیش کا نشانہ بنایا...
کشمیر میں آج بھی خون ناحق بہہ رہا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میںبھارتی فوجیں اس چھوٹی سی ریاست کے کونے کھدرے میں شب روز چھاپے مارتی ہیں اورجس کو چاہے گولیوں سے بھون دیتی ہیں۔یا خفیہ کوٹھڑیوں میں بند کر دیتی ہیں ، کشمیری قیادت پر جبر کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔مسجدیں شہید کی جاتی ہیں ، مزاروں کو آگ دکھائی جاتی ہے، کھیتیوں پر بلڈوزر چلا دئے جاتے ہیں۔دکانوں کو مسمار کر دیا جاتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ کشمیر میں ایک منظم سازش کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔ دنیا تو ہٹلر کے ایک ہولو کاسٹ کو روتی ہے، کشمیر میںا ٓئے روز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئیسپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ بار اور شہدا فاؤنڈیشن کے فریق بننے کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھ »
سمندر میں بہہ جانے والی خاتون کو 36 گھنٹوں بعد کرشماتی طور پر زندہ بچا لیا گیایہ خاتون 8 جولائی کی شب سمندر میں بہہ گئی تھی او راسے 10 جولائی کی صبح پانی نکالا گیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
کینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی حصہجی ٹی 20 کا چوتھا ایڈیشن 25 جولائی سے 11 اگست تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دینیپرا نے اضافے کی سفارش منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »