ایک سوئس عدالت نے 24 مئی 2023 کو اپنے فیصلے میں پروفیسر طارق رمضان کو ریپ کے مقدمے میں باعزت بری کردیا تھا
سوئس عدالت نے 24 مئی 2023 کو اپنے فیصلے میں پروفیسر طارق رمضان کو ریپ کے مقدمے میں باعزت بری کردیا تھا،فوٹو: فائل
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئس اپیل کورٹ نے سوئس شہری اور معروف اسلامی اسکالر پروفیسر طارق رمضان کی بریت کا فیصلہ منسوخ کیا۔ عدالت نے پروفیسر طارق رمضان کو عدم ثبوت کی بنا پر ریپ کے الزامات سے بری کرتے ہوئے جھوٹے الزامات لگانے اور ہرجانےکی مد میں انہیں 1 لاکھ 67 ہزار ڈالرز جرمانہ ادا کیے جانے کا بھی حکم دیا تھا۔57 سالہ خاتون نے پروفیسر طارق رمضان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے 2008 میں جنیوا کے ایک ہوٹل میں انہیں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلاحتساب عدالت کے جج نے کیس منتقل کرنیکا فیصلہ سنا دیا، وکلائے صفائی نے ملزمان کی رہائی کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس: منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنجملزمہ کے وکیل نے انسداد منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکمہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی
مزید پڑھ »