نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی

Nepra خبریں

نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ستمبر،اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی،سال24-2023 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 0.

نیپرا کاکہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 37 پیسے فی یونٹ کمی کا ریلیف ستمبر کے بلوں میں دیا جائے گا،جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 56 پیسے اضافے کے ساتھ اگست کے بلوں میں وصول کی گئی۔ نیپرا نے کہا کہ ستمبرکے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں2 روپے93 پیسے کی کمی ہوگی، دونوں ایڈجسٹمنٹ ملا کر صارفین کو ستمبر کے بلوں میں 2 روپے 11 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »

نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردینیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردیصارفین کے لیے بجلی مئی اور جون کے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا
مزید پڑھ »

پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گاپنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گامسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانیوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںپنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:59:50