نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی
عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑوزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور جنرل فیض اس سازش کا حصہ تھے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، انہوں نے ملک میں ترقیاتی منصوبوں کا اغاز کیا، پہلی موٹر وے تعمیر کروائی، ملک میں موٹر ویز کا جال بچھایا، سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کیں اور اب ان کی قیادت میں پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو سہولیات فراہم کر کے احسن اقدام اٹھایا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی ہے، وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کیلئے پچاس ارب روپے مختص کئے ہیں،...
فوج میں گرفتاریوں کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ پاک فوج میں خود احتسابی کا اپنا میکنزم ہے، ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں انتشار اور تقسیم کی سیاست کو پروان چڑھایا، انہوں نے ملک میں بدامنی پھیلانے اور ملکی سالمیت کے خلاف سازشیں کیں، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ان کی سازش میں شامل تھے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس کون لایا تھا؟ بانی چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ طالبان کو واپس آنا چاہیے، فوج اپنے معاملات کی شفاف تحقیقات کر رہی ہے، یہ تمام لوگ بانی پی ٹی آئی کی انتشار پھیلانے کی کوششوں میں شامل تھے، بانی چئیرمین پی ٹی آئی نے گٹھ جوڑ سے جوڑ توڑ کی سیاست کی، ملک کے امن کو نقصان پہنچانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی ‘استری 2′ نے تاریخ رقم کردیکراچی؛ مقامی سطح پر تیار بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارفبشریٰ بی بی 9 مئی مقدمات میں قصور وار...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
عمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائعجنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر فوجی حکام نے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا تھا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع
مزید پڑھ »
ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعاتجنرل فیض کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے چلے، فوج نے شفاف تحقیقات کیں، تحقیقات کا دائرہ کار بڑھتا نظر آ رہا ہے: عطا تارڑ
مزید پڑھ »
فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خانجنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، اب جتنی دہشت گردی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو ٹھہراتا ہوں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
فیض حمید جو کر رہے تھے جنرل باجوہ کو بھی اس کا علم تھا، وہ بھی نہیں بچیں گے: حامد میرجب جنرل قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے مفادات آپس میں ٹکرانے لگے تو ان کی راہیں جدا ہوگئیں: حامد میر کی شاہزیب خانزادہ کے شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا: حامد میرجنرل فیض حمید 1973 کے آئین کو مکمل طور پر دریا برد کر کے پاکستان میں صدارتی نظام لانا چاہتے تھے: سینئر صحافی
مزید پڑھ »