جنرل فیض حمید 1973 کے آئین کو مکمل طور پر دریا برد کر کے پاکستان میں صدارتی نظام لانا چاہتے تھے: سینئر صحافی
۔ فوٹو فائل
حامد میر کا کہنا تھا جنرل فیض جب آئی ایس آئی کے ڈی جی سی اور پھر ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو انہوں نے صرف ایک جماعت میں اپنی جڑیں مضبوط نہیں کیں بلکہ 3، 4 جماعتوں میں اپنی جڑیں مضبوط کیں، ان کے وہ تعلقات ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بہت کام آئے، اور موجودہ حکومت کے دور میں بھی جب ان کے خلاف ایک دو کیسز شروع ہوئے تو انہوں نے بند کروا دیے کیونکہ ان کے موجودہ حکومت میں بھی تعلقات تھے لیکن ان کے خلاف جو اب تحقیقات شروع ہوئی ہیں اس میں فی الحال تو کچھ فوجی افسران کا نام آ رہا ہے تاہم مجھے لگتا ہے کہ اس...
سینئر صحافی کا کہنا تھا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پیپلز پارٹی والوں کو یہ کہتے تھے کہ عمران خان کو میں 5، 10 سال بعد فارغ کر دوں گا پھر آپ کی باری ہے، پیپلز پارٹی والوں نے تو گھاٹ گھاٹ کا پانی پی رکھا ہے جب پیپلز پارٹی ان سے انگیج ہوئی تو ان کو شک پڑا یہ یہ بندہ چاہتا کیا ہے، جب پیپلز پارٹی والوں نے مزید معلومات لیں تو جنرل فیض انہیں کہتے تھے میں عمران خان سے بھی بڑا تنگ ہوں، شریف برادران سے بھی تنگ ہوں، میں نے شریف برادران کو کتنی سہولت دی اور انہیں پاکستان سے باہر بھجوایا لیکن پھر بھی باہر جاکر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلانامعلوم وجوہات کی بنا پر فوجی حکام نے جنرل (ر) فیض کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »
جنرل فیض کا سیکرٹآئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا خیال تھا کہ اُن پر کبھی...
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »
شادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیامقتول نے اس کی شادی نہ ہونے پر اس کا مذاق اڑایا تھا اور سوال کیا تھا کہ اب تک ان کی شادی کیوں نہیں ہوئی؟ پولیس
مزید پڑھ »