نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

پاکستان خبریں خبریں

نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پشاور بی آر ٹی کے سول ورکس کے 6 کنٹریکٹس غلط طریقے سے ایوارڈ کیے گئے تھے، نیب کی تحقیقات میں انکشاف

سندھ ہائیکورٹ کا ضلعی عدالتوں میں مقدمات جلد نمٹانے کے لیے ریوارڈ پالیسی کا اجرامعافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپورمولانا فضل الرحمٰن کی جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی آمد، مولانا انور بدخشانی کے انتقال پر اظہار تعزیتراولپنڈی؛ ہزار کالونی میں رکشہ کھڑا کرنے کے تنازے پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحقچنئی ٹیسٹ: بھارت کی بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکستمغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدراسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس...

انٹرنیشنل فرمز نے اصل کام نہیں کیا اور لوکل فرمز کو 2 فیصد فیس وصول کرکے کنٹریکٹ کا نام دیا۔ انٹر نیشنل کمینیوں نے ایک ارب روپے حاصل کیے۔ نیب نے 400 سے زائد بینک اکاؤ نٹس کی چھان بین کی جس سے ٹرانزیکشنز کی تصدیق ہوئی۔ اس کے علاہ کنٹریکٹرز کو20 فیصد پریمیم بھی دیا گیا تھا تاکہ کام کو چھ ماہ کے اندر ختم کیا جائے ۔ کنٹریکٹرز نے معاہدوں کی خلاف ورزی کی اور کام اور چھ ماہ کے اندر ختم نہیں کیا گیا۔

نیب نےSECP اور ان کنٹریکٹرز کے اپنے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ کے ذریعے ان آڈٹ رپورٹس کے بوگس ہونے کی تصدیق بھی کرائی۔ علاوہ ازیں، غیرملکی کمپنیوں نے جن افراد کے بارے میں دعوٰی کیا تھاکہ وہ پشاور بی آر ٹی منصوبے پر کام کر رہے تھے، نیب نے اپنی تحقیقات میں یہ ثابت کیا کہ وہ افراد پچھلے پانچ سالوں میں صرف آٹھ دس دنوں کے لیے پاکستان آئے تھے۔ کنٹریکٹرز کا کل 66ارب کا دعوٰی پی ڈی اے کے پاس دائر کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کنٹریکٹرز کی طرف سے پراجیکٹ کی کل لاگت کو بڑھا دیا گیا تھا۔ تاہم نیب تحقیقات کی وجہ سے...

اس معاہدے کے مطابق کنٹریکٹرز نے تمام کلیمزبشمول ICA کیس واپس لے لیے ہیں جبکہ پی ڈی اے نے کنٹریکٹرز کو محض 2.6 ارب روپے ادا کیے۔ پی ڈی اے اور کنٹریکٹرزکے درمیان ستمبر کے پہلے ہفتے میں اس معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد ان کے نمائندوں نے احتساب عدالت پشاور میں بھی اپنے بیان ریکارڈ کرائے اور مذکروہ معاہدہ بھی جمع کرا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامناماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
مزید پڑھ »

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافسولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشافدو درآمدی کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، دونوں کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرکراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
مزید پڑھ »

ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیارایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیاردو سال کے وقفے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کی فہرست آخری بار 13 ستمبر 2022 کو جاری کی گئی تھی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:12:19