پی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرخیبرپختونخوا؛ مذاکرات ناکام، بلدیاتی نمائندوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلانتنخواہ کی بندش پر سندھ پولیس کا اہلکار بچے فروخت کرنے پہنچ گیالاہور؛ رشتہ ٹوٹنے پر لڑکی پر فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا اور دوست گرفتاربھارت: بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑنے سے انکار، جذباتی مناظراسرائیل کو دفاع کیلیے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے؛ کملا ہیرسگلستان جوہر میں نجی اسٹور کی افتتاحی تقریب بدنظمی اور لوٹ مار کا شکاراسرائیلی فوج کی...
ایکسپریس نیوز کے مطابق حفاظتی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے تاہم دیگر تعمیراتی امور انجام دینے کا عمل بدستور جاری ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل اسٹیڈیمز تعمیر کرنے والے غیرملکی ادارے کے منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق پہلے مرحلہ میں مذکورہ مقام پر5 منزلہ نئی عمارت میں کھلاڑیوں کے لیے ڈریسنگ رومز تعمیر کیے جائیں گے۔
اسٹیڈیم کے نئے تعمیراتی منصوبے میں میڈیا باکسز، براڈ کاسٹرز اور کمنٹیٹرز کے لیے مختص مقام کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ میڈیا گیلری کا قیام بھی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار، پاک بنگلادیش میچ بھی نہ کرایا جاسکااقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی بدحالی کی وجہ سے پی سی بی نےمیچز کرانے کے لیے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
ملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےکراچی سے تعلق رکھنے والے ابو ہریرہ نے فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا، 24 افراد ہلاکفائر حکام ہجوم کی مزاحمت کی وجہ سے کافی دیر تک آگ بجھانے کا کام شروع نہ کرسکے: بنگلادیشی میڈیا
مزید پڑھ »
کیا رواں ہفتے کراچی میں بارش کا امکان ہے؟جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہفری لانسرز کو انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے اور اُن کا کام متاثر ہورہا ہے
مزید پڑھ »