ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے بیشتر اختیارات کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ناقص کارکردگی اور مبینہ طور پر اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے باعث ڈائریکٹریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کسٹمز کے زیادہ تر اختیارات اب ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کو منتقل کر دیے گئے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت پرایف بی آر نے کسٹمز انٹیلیجنس کے افسران کو کسی بھی کھیپ کو روکنے یا جاری کرنے، چھاپے مارنے یا اسٹنگ آپریشن کرنے سے منع کر دیا ہے۔ اس منتقلی کے حصے کے طور پر، کسٹمز انٹیلیجنس کے دفاتر راولپنڈی، ملتان، حیدرآباد اور گوادر میں بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ ملک بھر کے باقی دفاتر کو اگلے 10 سے 15 دنوں میں بند کرنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا تعین کر لیاگیا ہے اور نظرثانی شدہ نئی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہمعاہدے کا مقصد 2030 تک صاف انرجی ٹیکنالوجی کو آن لائن کرنا ہے
مزید پڑھ »
'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
مزید پڑھ »