'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'

پاکستان خبریں خبریں

'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز پر 'جیتنے کا فارمولہ' بھول چکی ہےسندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغازسکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکمپرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئےتوشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستراولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ جاری، مزید 170ملزمان گرفتارپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تاحال...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کی جانب سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی تاہم کرکٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے کیونکہ کپتانوں کے ساتھ ماضی میں ہوئے سلوک کے حوالے سے تحفظات وہ پی سی بی کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ محمد رضوان سے سلیکشن کے حوالے سے بھی کوئی مشاورت نہیں کی گئی جبکہ ٹی20 ورلڈکپ اور بنگلادیش ٹیسٹ سیریز میں محمد رضوان کو کسی ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ میں مدعو نہیں کیا گیا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں میں پی سی بی کی پالیسیوں پر شدید تحفظات ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گزشتہ روز کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے بورڈ نے گزشتہ روز منظور کرلیا تھا۔

قبل ازیں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بابراعظم کے کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کے بعد محمد رضوان کو ٹیم کی قیادت کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے لگےبارودی دھماکے میں اسرائیلی یونٹ کے متعدد فوجی ہلاک، 3 ٹینک بھی تباہ، حزب اللہایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعپی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعکپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
مزید پڑھ »

افغان حکومت کسی کو بھی پاکستان میں کارروائی کی اجازت نہیں دیگی، افغان ناظم الامورافغان حکومت کسی کو بھی پاکستان میں کارروائی کی اجازت نہیں دیگی، افغان ناظم الامورافغان ناظم الامور کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین کی طرف سے مذاکرات کے لیے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارحکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںبابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا کورٹ فیسز میں کمی کا اعلان، کم سے کم فیس 10 روپے مقررحکومت پنجاب کا کورٹ فیسز میں کمی کا اعلان، کم سے کم فیس 10 روپے مقررگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنادلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامناپروڈیوسرز نے سنسر بورڈ کے ان مطالبات کو غیر ضروری اور فلم کی اصل کہانی کے ساتھ ناانصافی قرار دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:52:26