گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
۔ فوٹو فائلگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے عدالتی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سول کورٹ سے آرڈر یا فیصلے کی مصدقہ کاپی کے لیے ون ٹائم 100 روپے کورٹ فیس مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائیکورٹ سے آرڈر یا فیصلے کی مصدقہ کاپی پر ون ٹائم کورٹ فیس 500 روپے رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ٹیننسی ایکٹ 1887 کے تحت بورڈ آف ریونیو یا کمشنرز کو نظر ثانی درخواست پر ون ٹائم 500 روپے کورٹ فیس جبکہ سی پی سی سیکشن 15 کے تحت ہائیکورٹ میں نظر ثانی درخواست پر ون ٹائم فیس 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ کسٹم، ایکسائز، لینڈ ریونیو، سول کورٹ 10 ہزار روپے سے کم ویلیو والے کیسز میں درخواست پر کورٹ فیس 10 روپے اور کورٹ ریونیو یا رینٹ درخواست پر کورٹ فیس 500 روپے سے کم کر کے 10 روپے مقرر کردی گئی ہے۔’صدر زرداری کو بچوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں تھی‘ بختاور کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعملپی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چھٹہ کر درخواست سننے سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکانکراچی کا دوسرے روز بھی کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
مزید پڑھ »
چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی: پنجاب میں ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہصوبے میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
ایک ماہ میں کتنا وزن کم کرنا صحت کیلئے بہتر ہے؟بہت سے لوگ اپنا وزن کم کرنے کیلئے مختلف ڈائٹنگ کرتے ہیں جس سے ان کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرے سے رونق بھی چلی جاتی ہے
مزید پڑھ »
نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خانآرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا ان سے کہتا ہوں نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں اور آپ کی طرف سے کم ہونی چاہئیں
مزید پڑھ »
’آپکے بل کے 5418 روپے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ادا کردیے‘، لیسکو صارفین کو ریلیف والےبجلی بل ملنا شروعگزشتہ ماہ نواز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »