صوبے میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے
/ فائل فوٹو
وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا تھا کہ مزدور یونینز کی تشکیل اور انجمن سازی کے حق کی حوصلہ افزائی کریں گے جس کے لیے مزدور کے تحفظ کے لیے روزگار دینے والی ایجنسیوں کو لیبر قوانین کے دائرے میں لایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
جاپان: رواں سال گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار افراد کا انتقال ہوا، سیکڑوں لاشیں مہینوں بعد ملیںرپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب میں 2 کروڑسے زائد بچے اور بڑے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشافجنوبی پنجاب کے 16 سال سے کم عمر کے 46 لاکھ 89 ہزار سے زائد بچوں نے اسکول کا منہ تک نہیں دیکھا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
روس یوکرین جنگ، ہیروں کی صنعت اور سورت میں ہونیوالی خودکشیوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟بھارتی شہر سورت میں گزشتہ 16 مہینوں کے دوران ہیرے پالش کرنے والے کم از کم 63 مزدوروں نے خودکشی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
چین؛ شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نیا بل پیشمسلسل 2 سال سے چین کی آبادی بڑھنے کےبجائے کم ہو رہی ہے
مزید پڑھ »