’آپکے بل کے 5418 روپے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ادا کردیے‘، لیسکو صارفین کو ریلیف والےبجلی بل ملنا شروع

Electricity Bills خبریں

’آپکے بل کے 5418 روپے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ادا کردیے‘، لیسکو صارفین کو ریلیف والےبجلی بل ملنا شروع
PakistanPunjab Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ماہ نواز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا تھا

/ فوٹو سوشل میڈیا

لاہور: لیسکو صارفین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں دیا گیا ریلیف ملنا شروع ہوگیا۔ گزشتہ ماہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب حکومت نے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ریلیف والا بجلی بل سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا تھا جس پر انہوں نے لکھا تھا کہ’پنجاب کے لوگوں کے لیے خوشخبری آگئی ہے، مریم نواز نے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کردیا ہے، الحمدللہ میری وزیراعلیٰ عوام کو ہر ممکنہ حد تک ریلیف دے رہی ہیں‘۔اب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف کے بعد پنجاب کے دیگر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Punjab Government

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںپنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا منصوبہ عوام تک پہنچایا، مریم نوازبجلی بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا منصوبہ عوام تک پہنچایا، مریم نوازوزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلی گرمیوں کے بجلی کے بل میں ریلیف کے لیے ابھی سےکام شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی، چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاریعمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاریآئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات سے صارفین کو 600 ارب روپے تک کا ریلیف مل سکتا ہے: وزیر توانائی
مزید پڑھ »

بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظوربینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 15:24:51