بجلی بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا منصوبہ عوام تک پہنچایا، مریم نواز

Maryam Nawaz خبریں

بجلی بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا منصوبہ عوام تک پہنچایا، مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلی گرمیوں کے بجلی کے بل میں ریلیف کے لیے ابھی سےکام شروع کردیا ہے۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 46 ارب روپے سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا پراجیکٹ عوام تک پہنچایا۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ریلیف پر مخالفین کو ہونے والی پریشانی سےحیرانی ہوئی،کام کرنے اور باتیں کرنے والوں میں واضح فرق ہوتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں ایسا ریلیف پہلےکبھی نہیں دیاگیا، ہر بل پر لکھا ہےکہ آپ کا اصل بل یہ تھا اور ریلیف کے بعد اتنا کم ہوگیا ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ 46 ارب روپے سے بجلی کے بلوں میں ریلیف نواز شریف کا وژن ہے اس کا کریڈٹ ان کو بھی ملناچاہیے، منصوبے پر عملدرآمد کے لیے وزیراعظم کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پنجاب کے لوگوں کے لیے خوشخبری آگئی ہے،مریم نواز نے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے: عظمیٰ بخاری نے ریلیف والا بجلی بل سوشل میڈیا پر شیئر کر دیایہ رعایت فوری دی جائے...

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانکامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاکراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاسندھ کے عوام اور تاجروں کے لیے موجودہ نرخ پر بل بھرنا ناممکن ہے، حکومت فوری ریلیف کا اعلان کرے: کراچی چیمبر
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدموزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہمریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہسندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

’بجلی قیمت میں کمی بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعمل’بجلی قیمت میں کمی بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعملعوام کو بجلی قیمت میں ریلیف بے وقوفی ہے کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظمبجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:48:33