عوام کو بجلی قیمت میں ریلیف بے وقوفی ہے کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب
’بجلی قیمت میں کمی بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعملناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، اسحاق ڈارگزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹپاک بنگلادیش سیریز؛ پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گاعمران خان کی بہن علیمہ، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان اڈیالہ جیل میں تکرارپیرس اولمپکس میں 3 میڈل جیتنے والا اتھلیٹ دوسرے ملک کی ٹیم میں شامل’بجلی قیمت میں کمی بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعملوزیراعلیٰ پنجاب مریم...
اس موقع پر مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے طلبہ کو والدین اور اساتذہ کی خدمت اور احترام کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہونہار بچے ہمارے سر کا تاج ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کو بے وقوفی قرار دینے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسی نے لفظ استعمال کیا یہ بے وقوفی ہے، اس پر میں ہنس پڑی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مجھے اس بات کا افسوس ہے، میں تو چاہتی ہوں پورے پاکستان کو ریلیف ملے، پنجابی بعد میں پہلے پاکستانی ہوں، پنجاب میں ریلیف کسی نے تحفے میں مجھے نہیں دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گامسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںصرف میں جانتا ہوں کہ جب میں نے اسے دیکھا تو مجھ پر کیا گزری اس کے جسم پر کپڑے نہیں تھے: والد کا بیان
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »