کپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا قیادت سے دستبردار ہونےکے بعد محمد رضوان کو ٹیم کا اگلا کپتان بنائے جانے کے امکان کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔
تاہم رضوان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان سے پی سی بی کی جانب سے تاحال کوئی کپتانی کی بات نہیں کی گئی۔ قریبی ذرائع کے مطابق محمدرضوان سے سلیکشن کے حوالے سے بھی کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، بنگلادیش ٹیسٹ سیریز میں رضوان کو کسی ٹیم منیجمنٹ کی میٹنگ میں مدعو نہیں کیا گیا۔قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے، کپتانوں کے ساتھ ماضی میں ہوئے سلوک کے حوالے سے تحفظات رضوان پہلے پی سی بی کے سامنے رکھیں گے۔
رضوان کے قریبی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑیوں میں پی سی بی کی پالیسیوں پر شدید تحفظات ہیں۔ یاد رہے کہ بابراعظم نے منگل کی شب پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔پاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیفدیا بین کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر، کتنے کروڑ کی پیشکش ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کنیکشن کیمپ میں این او سی معاملے کا ذکر، بورڈ آفیشلز کا اظہار ناراضیچیئرمین پی سی بی نے سی اواوسلمان نصیرکو این اوسی معاملات پرنظرثانی کی ہدایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمعدالت کا فیصلہ 5 صفر سے آیا جس میں کسی جج کی جانب سے فیصلے کی مخالفت نہیں کی گئی ہے
مزید پڑھ »
ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیاردو سال کے وقفے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کی فہرست آخری بار 13 ستمبر 2022 کو جاری کی گئی تھی
مزید پڑھ »
امریکی کھلاڑی نے ایک میچ میں دو ٹیموں سے کھیل کر تاریخ رقم کردیایم ایل بی کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی کھلاڑی دونوں ٹیموں کی جانب سے کھیلا ہو
مزید پڑھ »
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیاسپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار ی کو بلا جواز قرار دیا
مزید پڑھ »