اینٹی نارکوٹکس فورس کی 11 مختلف کارروائیوں میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی 11 مختلف کارروائیوں میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کراچی سمیت ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کےدوران جدہ جانے والےمسافر سے 3 کلوگرام آئس برآمد کی گئی مسافر نے منشیات مہارت سے اپنے سامان میں چھپا رکھی تھی جبکہ لاہور ایئرپورٹ کے کوریئر آفس سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے لیڈیز بیگ میں چھپائی گئی 199 گرام ہیروئن اور اسلام آباد میں کوریئر آفس کے ذریعے نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے پارسل سے 970 گرام آئس برآمد کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدپشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »

کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

پشاور سے قطر جانے والے مسافر کے بیگ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدپشاور سے قطر جانے والے مسافر کے بیگ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمدمختلف آپریشنز میں 11 ملزمان کو گرفتار کرکے 210.474 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکاممنشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکامکارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 78 لاکھ سے زائد مالیت کی 68 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد11 مختلف کارروائیوں میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 37 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:03:55