مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی
ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری ہے، اس سلسلے میں 6 مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 83.3 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔اے این ایف حکام نے ہری پور میں کے کے ایچ روڈ پر ملزم سے 1.
اُدھر کوٹ مومن سرگودھا کے قریب ملزم کے قبضے سے 13.200 کلو چرس برآمد ہوئی۔ علاوہ ازیں ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر 2 ملزمان سے مجموعی طور پر 4.600 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر ملزم سے 1.300 کلو آئس برآمد ہوئی ہے۔ تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے ایس ایف کی اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 کلو سے زائد منشیات برآمداسلام آباد میں مسافر نے منشیات ٹرالی بیگ جبکہ پشاور میں اندرسوں (مٹھائی) میں مہارت سے چھپائی تھی
مزید پڑھ »
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، بحرین جانے والے مسافر سے 6 کلو سے زائد آئس برآمدبرطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10 کلو سےزائد ہیروئن برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا
مزید پڑھ »
اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »
اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »
لاہور سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدراولپنڈی میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے4 گرام کوکین برآمد ہوئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمداے این ایف نے سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 10 سالہ بچے سے 2 کلو چرس برآمد کی
مزید پڑھ »