اے ایس ایف کی اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 کلو سے زائد منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اے ایس ایف کی اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 کلو سے زائد منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں مسافر نے منشیات ٹرالی بیگ جبکہ پشاور میں اندرسوں (مٹھائی) میں مہارت سے چھپائی تھی

ایئر فورس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد اور پشاور ایئر پورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2 کلو 376 گرام منشیات برآمد کر کے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ کی پرواز پر اے ایس ایف عملے نے مسافر شیر خان اور پشاور ایئر پورٹ پر جدہ کی پرواز پر مسافر اقبال حسین کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ اسلام آباد میں مسافر نے مذکورہ منشیات ٹرالی بیگ کی اندرونی تہوں میں جبکہ پشاور میں یہ منشیات اندرسوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی تلاشی پر بیگ سے بالترتیب 1.166 کلو گرام اور 1.210 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاراسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاریونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی: اے این ایف
مزید پڑھ »

پشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںپشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںریسکیو 1122 کی 18 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھ »

قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدقاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدملزم کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سے متعدد جعلی پاسپورٹس اور لائسنس بھی برآمد ہوئے
مزید پڑھ »

گردوں کے امراض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتگردوں کے امراض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتانسانوں کے تیار کردہ پر فلورواکائیل اور پولی فلورواکائیل سبسٹینسز(پی ایف اے ایس) نامی کیمیکلز گردوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:14:41