اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا

Pti خبریں

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران استعمال کی گئی خیبرپختونخوا حکومت کی مشینری، ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران رکاوٹیں ہٹانے اور کارکنوں کی مدد کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے ساتھ لائی گئی سرکاری مشینری اور ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو بھی اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران اسلام آباد سے خیبرپختونخوا کے 64 ریسکیو اہلکار، 24 پولیس اہلکار اور ٹی ایم اے پشاور کے 8 اہلکار بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم، 500 سے زائد افراد گرفتارفیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم، 500 سے زائد افراد گرفتارپولیس نے پی ٹی آئی کے ممبران پنجاب اسمبلی خیال کاسترو اوراسد محمود کو بھی حراست میں لے لیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:47:47